ایکنا نیوز کے مطابق حفظ و ترتیل قرآن محمد سادس(ملک محمد ششم) مقابلے گیارہ سے چودہ اگست تک تنزانیہ کی
مسجد «محمد سادس» میں منعقد کیے گیے۔
قرآنی مقابلوں میں ۸۸ شرکاء شامل تھے جنکی عمریں ۹ سے ۳۷ سال کے تھے جو چو نتیس افریقی ممالک سے محمد سادس فاونڈیشن کے اداروں میں مصروف تعلیم ہیں۔
ویڈیو ملاحطہ کیجیے:
تین روزہ قرآنی مقابلوں میں حفظ کامل بمع ترتیل بہ روایت ورش از نافع، حفظ کامل با ترتیل دیگر روایات کے ساتھ اور پانچ پاروں کا حفظ مقابلہ شامل تھا۔/
4078593